Private Sector is willing to share

LAHORE, 23 November (staff reporter dost.pk) Chairman of the Lahore Chamber, President Khawaja Khawaja Rasheed said that the private sector is willing to share the burden of the government’s economic and social responsibilities as it has taken it into confidence and should be participated in the policy-making process. Khawaja Khawaja Rasheed said that the good partnership between the government and the private sector is the solution to all issues, whether it is a visit to the Household Trust Hospital along with Mian Muhammad Nawaz, Zafar Iqbal, Bao Mohammad Bashir, Oops Saeed Paracha and Mudassir Masood Chaudhry. Economic or social. He said that the business community is already functioning fully in the social sector and it is possible to provide resources for the help of sad humanity. He said that the Lahore Chamber of Commerce and Industry also has its social responsibilities in a big way. The delegation of Lahore Chamber visited various hospitals of the hospital and praised STF performance and facilities provided to the patients.

 

لاہور، 23نومبر (سٹاف رپوٹردوست۔پی کے) لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر خواجہ خاور رشید نے کہا ہے کہ نجی شعبہ حکومت کی معاشی اور سماجی ذمہ داریوں کا بوجھ بانٹنے کو تیار ہے بشرطیہ کہ اسے اعتماد میں لیا اور پالیسی سازی کے عمل میں شریک کیا جائے۔ میاں محمد نواز، ظفر اقبال، باؤ محمد بشیر، اویس سعید پراچہ اور مدثر مسعود چودھری کے ہمراہ گھرکی ٹرسٹ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر خواجہ خاور رشید نے کہا کہ حکومت اور نجی شعبے کے درمیان اچھی شراکت داری تمام مسائل کا حل ہے خواہ یہ معاشی ہوں یا پھر سماجی۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری پہلے ہی سماجی شعبے میں پوری طرح فعال ہے اور دکھی انسانیت کی مدد کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بھی اپنی سماجی ذمہ داریاں بڑے احسن طریقے سے نبھارہا ہے۔ لاہور چیمبر کے وفد نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور سٹا ف کی کارکردگی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی تعریف کی۔

Share This Post